میرے دل کی مجبوری کو الزام نہ دے
Poet: By: Shahid Hasrat, Multanمیرے دل کی مجبوری کو الزام نہ دے
مجھے یاد رکھ بےشک میرا نام نا لے
تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے
میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نا لے
More Love / Romantic Poetry
میرے دل کی مجبوری کو الزام نہ دے
مجھے یاد رکھ بےشک میرا نام نا لے
تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے
میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نا لے