نگاہوں میں میرے گھومتا ہے مجھے رکھ کر اکثر بھولتا ہے باتوں کے پرکھنے پر سوچتا ہے اکثر میرے خوابوں میں جھولتا ہے میری روح میں اسقدر گونجھتا ہے وہ میرے دل کو یوں لوٹتا ہے میری سوچوں میں بولتا ہے انتظار میں میرے وہ سوکھتا ہے