وہ عشق کیسا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

عشق کا ارادہ ہو تو پھر بچھڑنے کا ڈر کیسا
امتحانِ عشق میں درد نہ ہو ! وہ عشق کیسا

Rate it:
Views: 292
28 Feb, 2023