گھاؤ
Poet: shahid jara By: sameer saher, m.b.dinاے حوصلوں آؤ کہ آزماؤ ہمیں
کوئی نیا زخم بھی لگاؤ ہمیں
یہ عہد ہے خود سے کہ ٹوٹتا نہیں
پڑیں چاہت میں جتنے بھی گھاؤ ہمیں
More Love / Romantic Poetry
اے حوصلوں آؤ کہ آزماؤ ہمیں
کوئی نیا زخم بھی لگاؤ ہمیں
یہ عہد ہے خود سے کہ ٹوٹتا نہیں
پڑیں چاہت میں جتنے بھی گھاؤ ہمیں