Add Poetry

ہم نے پھولوں کی طرح خود کو کھلا کر رکھا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

 ہم نے پھولوں کی طرح خود کو کھلا کر رکھا
ہم زمیں کے تھے ربطہ ہوا سے رکھا

ہم تیرے درد کو سینے میں لیے پھرتے ہے
سلسلہ ہم نے دعاوں کا خدا سے رکھا

ہم صدا دے گے تولہجے میں چاہت اٹھے گی
تھا وہ خاموش تعلق جو سدا سے رکھا

ناداں ہوں اٹھا لائی میں آب حیات اپنا
اس شہر کے پرور دہ زہر اٹھا سے رکھا

کبھی گزرا تو دل سے تیرا نہ کچھ محسوس ہوا
کبھی تو آواز ہو بھی ایسی کہ جدا سے رکھا

ہم نے دیکھا ہے جبیں سائی کئے آنکھوں سے
وشمہ جی سب نے ہی دامن کو پھیلا رکھا ہے
 

Rate it:
Views: 19
29 Mar, 2025
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets