4 قطعہ
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاہم زِیر کو اس بار زَبر دیکھ رہے ہیں
باتوں میں محبت کا گہر دیکھ رہے ہیں
پھولوں کی مہک دیکھی ہے اب دشت میں وشمہ
"اخبار کا پرچہ ہے خبر دیکھ رہے ہیں"
More Love / Romantic Poetry
ہم زِیر کو اس بار زَبر دیکھ رہے ہیں
باتوں میں محبت کا گہر دیکھ رہے ہیں
پھولوں کی مہک دیکھی ہے اب دشت میں وشمہ
"اخبار کا پرچہ ہے خبر دیکھ رہے ہیں"