Mohabbat
Poet: Usman Asmi By: Usman Akhtar, gujratاب تو طے ہے کہ ختم یہ وحشت ہو گی
اس سے اب اور نہ الفت ہو گی
محبت ہے تو اظہار سر عام کر ے
دبے ہونٹوں اب یہ نہ رفاقت ہو گی
More Love / Romantic Poetry
اب تو طے ہے کہ ختم یہ وحشت ہو گی
اس سے اب اور نہ الفت ہو گی
محبت ہے تو اظہار سر عام کر ے
دبے ہونٹوں اب یہ نہ رفاقت ہو گی