آؤ
Poet: Syed Sajid Ali By: Syed Sajid Ali, lahoreآؤ
کچھ باتیں رُوبرو کرتے ہیں
ندی کے کنارے ملتے نہیں کبھی
مگر چلتے ہیں ساتھ ساتھ
آؤ
ویسے ہی
ہو بہو کرتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
آؤ
کچھ باتیں رُوبرو کرتے ہیں
ندی کے کنارے ملتے نہیں کبھی
مگر چلتے ہیں ساتھ ساتھ
آؤ
ویسے ہی
ہو بہو کرتے ہیں