آؤ کچھ دیر پھر مل کر تو بیٹھیں

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer , karachi

آؤ شکوے اور شکایتیں کریں
محبتوں میں اضافے کا باعث جو بنے

پھر جدا نہ ہونے کا بہانہ جو بنے
قریب آکر کچھ ایسی باتیں کریں

آؤ کچھ دیر پھر مل کر تو بیٹھیں
بتاؤ کیسے گزرے تمھارے یہ دن

کیسی گزری شامیں اور گرمی کے یہ دن
آؤ کچھ دیر پھر مل کر تو بیٹھیں

Rate it:
Views: 446
07 Sep, 2010