آؤ ہمارے ساتھ چلو
Poet: UA By: UA, Lahoreآؤ ہمارے ساتھ چلو
ہاتھوں میں لیکر ہاتھ چلو
کچھ دیر ہمارے ساتھ چلو
کچھ دور تک تو ساتھ چلو
آسمان کو چھو لیں گے
کہکشاؤں پہ جھولیں گے
تاروں سے دامن بھر لیں گے
چندہ کو ہم سفر کر لیں گے
اک بار ہمارے ساتھ چلو
ہاتھوں میں لیکر ہاتھ چلو
آؤ ہمارے ساتھ چلو
ہاتھوں میں لیکر ہاتھ چلو
کچھ دیر ہمارے ساتھ چلو
کچھ دور تک تو ساتھ چلو
More Love / Romantic Poetry






