آج بڑے دنوں بعد مجھے یاد آئی تیری
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamآج بڑے دنوں بعد مجھے یاد آئی تیری
جی چاہتا ہے دیکھوں جلوہ نمائی تیری
اب تو اپنے سائےسے بھی ڈرلگتا ہے
مجھے دیوانہ کردے گی جدائی تیری
اصغر کو اتنا تڑپانا اچھا نہیں ہےجاناں
تمہیں کہیں لےنہ ڈوبےخودآرائی تیری
More Love / Romantic Poetry






