آج بھی مجھے تیری یاد آتی رہی تڑپاتی رہی ستاتی رہی پھر دھیرے سے تیری دید کی آس ہوئی لیکن آج کی شام بھی تیری یادوں کے سہارے پاس ہوئی