آج تو اس نے کمال ہی کردیا

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

آج تو اس نے کمال ہی کردیا
اک جملے ہی میں مات کردیا

جو جانتی تو تھی خوب مجھے
پر بہت پیار سے مجھے غیر کردیا

Rate it:
Views: 369
26 Aug, 2010