آج تیری ہر نشانی جلا دی ہے ہر حسرت دل سے مٹادی ہے خیالوں میں بار بار آتی تھی تیری یادسمندرمیں بہادی ہے