آج جی بھر کے رلا لو
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamتیری یاد میں چین سے سو نہیں سکتا
دشمنوں کے خوف سے تجھے کھو نہیں سکتا
جیتے جی میں تمہیں کیسے بھول جاؤں
میری زندگی میں تو ایسا ہو نہیں سکتا
رلانا ہے تو آج جی بھر کے رلا لو
میں ہر روز قسطوں میں رو نہیں سکتا
More Love / Romantic Poetry






