آج رات منظر کتنا سہانا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

آج رات کا منظر کتنا سہانا ہے
اپنےساتھ تیری چاہ کاخزانہ ہے
زمیں پہ ہی رات بسرکرلیں گے
کسی کا در نہ ہم نے کھٹکٹانا ہے
حسرت ہے اسےایک نظردیکھیں
یہ سب تو اسےدیکھنےکابہانہ ہے
اسےدیکھ کر میرادل کہنے لگا
اس در کےسوا کہیں اورنہ جاناہے

Rate it:
Views: 331
04 Jun, 2012