آج پھر

Poet: عائش By: Ayesha siddiqa, Gujrat

جانے کیوں, دل پہ اداسی چھائی ہے
دھڑکنوں نےسینے میں اودھم مچائی ہے
آنکھیں بھی چھم چھم برسی ہیں
تیری کمی بھی محسوس ہوئ ہے
آج پھر, جانے کیوں
 

Rate it:
Views: 444
06 Jun, 2019