آج کس شان سے آیا تھا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

آج کس شان سے آیا تھا
وہ کچھہ بول گیا
اپنے الفاظ کے موتی رول گیا
میرے احساس کو وہ نچوڑ گیا
کانوں میں میرے کیسا یہ رس گھول گیا

Rate it:
Views: 611
18 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry