آج ہاتھ اٹھے ہیں دعا کے لیے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

آج ہاتھ اٹھے ہیں دعا کے لیے
ایک بار تو مل جاؤ خدا کےلیے

میرا دل بھی خوشی کہ گیت گائے
جو تم میرے ہو جاؤ سدا کےلیے

تیرے دل میں بھی گرجگہ نہ ملی
پھر کہاں جاہیں گے ہم پناہ کےلیے

ساغر کی محبت میں پہچان گنوادےگا
یہ دوستی مناسب نہیں دریا کے لیے

Rate it:
Views: 344
11 Nov, 2015