آج ہاتھ اٹھےہیں دعاکےلیے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamآج ہاتھ اٹھےہیں دعا کےلیے
ایک بارتو مل جاؤ خداکےلیے
میرادل بھی خوشی کہ گیت گائے
جو تم میرےہو جاؤ سدا کے لیے
تیرےدل میں بھی اگر جگہ نہ ملی
پھرکہاں جاہیں گےہم پناہ کےلیے
میں نےجتنےتمہیں غم دئیےہیں
حاضرہوں ان کی سزا کے لیے
سمندر کی دوستی میں پہچان گنوادےگا
ایسا یارانہ مناسب نہیں دریاکہ لیے
More Love / Romantic Poetry






