آجا کے ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آجا کے ابھی پہاڑوں پے برف جمی ہے خوشبوں کے جزیروں سے ستاروں کی حد تک سب کچھ ہے اس شہر میں بس تیری کمی ہے