آخری رسم الفت نبھا دی ہم نے کل شام تیری تصویر جلا دی ہم نے جو بھی ملتا تھا پوچھتا تھا تیرا اس لیئے لوگوں سے ملاقات گھٹا دی ہم نے