آخری وعدہ

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

جاتے ہوئے کہا تھا اُس نے یاد رکھنا
آخری وعدہ تھا جو میں نبا رہا ہوں

مت پوچھو اب حال دلِ بیمار کا نہال
آنسو پی رہا ہوں غم کھا رہا ہوں

Rate it:
Views: 606
06 Nov, 2013