آنکھ لگنے میں کیا ہوئی تا خیر ہوگی آنکھ خواب سے محروم انتظار اب مرا مقدر ہے نیند ہم سے جو روٹھ بیٹھی ہے مری ہر سانس اس کی نزر کروں میرے آنسو کی عمر لمبی ہے میں ہوئی زندگی سے شرمندہ