آنکھوں سے میرے اس لیے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوئی رات بھی خالی نہیں جاتی تو جان بھی مانگے تو ہنس کر تجھے دے دیں تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی