آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر روئے وہ

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر روئے وہ
ہجر کے غم کو ابال کر روئے وہ

جن بانہوں میں اکڑ تھی غرور کی
آج وہی بانہیں اچھال کر روئے وہ

Rate it:
Views: 525
08 Jun, 2011