آنکھوں میں بس گیاہےتیرا چہرہ کیا کروں
اب غموں نےیہاں ڈال لیاہےڈیرہ کیاکروں
جب مجھےاپنی ہی خبرنہیں ہےجاناں
ایسےمیں کیسےپوچھوں حال تیراکیاکروں
یہ دنیاہے جیسےکسی شکاری کا جال
یہاں پھنس گیاہےزندگی کابٹیراکیا کروں
مجھےاپنے عشق کی جلابخش دوجانم
زیست میں ہےبہت اندھیرا کیا کروں