آنکھوں میں ہیں خواب تیرے
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAآنکھوں میں ہیں خواب تیرے
دل میں ہے پیار تیرا
سانسوں میں ہے خوشبو تیری
زبان پہ ہے نام تیرا
ہونٹوں کو ہے پیاس تیری
دھڑکن کو ہے قرار تیرا
حسرتوں کو ہے جستجو تیری
دل کو ہے اقرار تیرا
من میں ہے آرزو تیری
پیار کو ہے اعتبار تیرا
More Love / Romantic Poetry







