آنکھوں کے حلقے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 تمھاری آنکھوں کے گہرے ہوتے ہوئے سیاہ حلقے
میرے الفاظ اُس گہرائی کی جستجو میں ہیں

Rate it:
Views: 442
16 Oct, 2022