آپ بھی کمال کرتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ --- کہ جو ہمیں
اپنی خوشی میں بھی شریک نہیں کرتے
ہم سے ہمارا دکھ جاننا چاہتے ہیں
آپ بھی کمال کرتے ہیں
کہ جو بات جانتے ہیں
وہی جاننا چاہتے ہیں

Rate it:
Views: 717
26 Apr, 2019