آپ مجھے بہت پیاری لگتی ہیں
کیا کہوں کتنی ساری لگتی ہیں
ہم جب بھی آپ کو دیکھتےہیں
ہر بارزندگی ہماری لگتی ہیں
جسےاپنی پلکوں پہ بٹھالوں
اتنی حسیں سواری لگتی ہیں
میرےدل کےاتنے قریب ہیں
اب ہمسائی ہماری لگتی ہیں
اصغرکےتخیل کی پرواز ہو
آپ میری شاعری لگتی ہیں