آپ کی ذات زندہ ہوتی ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

بات سے بات زندہ ہوتی ہے
بلکہ ہر رات زندہ ہوتی ہے

آپ مچھلی مگر بنیں نہ بنیں
آپ کی ذات زندہ ہوتی ہے
 

Rate it:
Views: 359
04 Aug, 2015