آپ کی یادیں چاروں سمت سے گھیرے ہوئے ہیں خود کو آپ کی یادوں سے کیسے بچاؤں آپ کے بِنا جیِنا دوشوار ہے آپ کے بغیر کیسے جی پاؤں چاروں سمت سے گھیرے ہوئے ہیں آپ کی یادیں