آپ کیوں سب کی طرف دیکھتے ہیں
Poet: Shahid Hasrat By: Shahid Hasrat, Multanآپ کیوں سب کی طرف دیکھتے ہیں
آپ کو سب سے جدا رکھا ہے
آپ نے رکھا نہیں ہے مرا دل
میں نے تو دل میں خدا رکھا ہے
دیکھ ! ویرانی مری آنکھوں کی
چھوڑ ! حیرانی میں کیا رکھا ہے
More Love / Romantic Poetry






