آپ کے بنا

Poet: GURYA By: GURYA, karachi

ہم آپ کے بنا جی نہیں پائیں گے
آپ نہ ملے تو مر جائیں گے

زندگی نے بہت دکھ دیے
آپ نہ ملے تو ہم خوشیاں کہاں سے لائیں گے

Rate it:
Views: 810
12 Jan, 2008