آپ کے پہلو میں

Poet: UA By: UA, LAHORE

آپ کے پہلو میں آ کر، کیا کہیں کیا مِلتا ہے
قرار روح کومِلتا ہے، سکون دِل کو مِلتا ہے

Rate it:
Views: 516
03 Jul, 2019