آپ ہمارا ہاتھ نہ بھی تھامیں
تو بھی ہم آپ کا ہاتھ نہ چھوڑیں گے
آپ ہمارا ساتھ نہ بھی دیں
تو بھی ہم آپ کا ساتھ نہ چھوڑیں گے
یہ سچ ہے اِسے جھوٹ نہ جانو
کبھی تو ہمارا کہا سچ بھی مانو
آپ ہمارا ہاتھ نہ بھی تھامیں
تو بھی ہم آپ کا ہاتھ نہ چھوڑیں گے
آپ ہمارا ساتھ نہ بھی دیں
تو بھی ہم آپ کا ساتھ نہ چھوڑیں گے