اب ایک ایسی کتاب تصنیف کروں گا جس میں جمال یار کی تعریف کروں گا اس کا حسن کسی مبالغہ آرائی کامحتاج نہیں نہ ہی اپنی جانب سےکچھ تعریف کروں گا