اب بھی دل میں محبت کا عمل جاری ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWاب بھی دل میں محبت کا عمل جاری ھے
جو میری سوچ کو مقفل ھونے نہیں دیتا
میرے عشق نے دیوانہ بنا رکھا ھے
منزل عشق میں ھےھزاروں عزاب
حوصلہ ھےمجھہ میں پست ھونے نہیں دیتا
More Love / Romantic Poetry






