اب تو ہر آہٹ پہ دھیان رہتا ہے
Poet: Aamna s.r By: Aamna s.r, karachiاب تو ہر آہٹ پہ دھیان رہتا ہے
تم آؤگے یہ اعتبار رہتا ہے
نظریں کچھ ڈھونڈنے لگتی ہے
شاید ان کو بھی ہر پل تیرا انتظار رہتا ہے
اب تو ہر منزل سے ٹھر کے گزرتی ہوں
ہر صدا کو سننے لگتی ہوں
یہ کیسی دیوانگی ہے کیسی بیچارگی ہے
کہ تم کہی پاس ہی ہو یہ گماں رہتا ہے
More Love / Romantic Poetry







