اب جو ہم پہ بِیت رہا ہے تب یہ ہم نے سوچا تھا اِک دِن ہم نے سوچا تھا تم سے جدا ہو جائیں گے اِک دِن ہم نے سوچا تھا روئیں گے پچھتائیں گے اِک دِن ہم نے سوچا تھا ہم کیسے جی پائیں گے تب یہ ہم نے سوچا اب جو ہم پہ بِیت رہا ہے