اب دنیاسے محبت مٹتی جارہی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ بات کہاں کسی سےدل لگانےمیں
جو مزہ ہےمحبت میں چوٹ کھانےمیں
اے دنیا جا چھیڑ نہ ہم جیسےپروانوں
ہم مصروف ہیں شمع کی یادبھلانےمیں
اپنی امیدوں کا گلشن سجائےبیٹھےہیں
کے کب کوئی آئے گا اس آشیانے میں
اب دنیا سے محبت مٹتی جا رہی ہے
نفرت عام ہوتی جا رہی ہے زمانے میں
ہم جن کہ پیار میں اپنا دل ہار بیٹھے
وہی مشغول ہیں میرادل دکھانےمیں
More Love / Romantic Poetry






