اب ساتھ تمہارا ملا ہے

Poet: ♂ڈاکٹر شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

بھنور سے نکل کر کنارہ ملا ہے
جینے کو پھر ایک سہارا ملا ہے

بہت کشمکش میں تھی یہ زندگی میری
اس زندگی میں اب ساتھ تمہارا ملا ہے

Rate it:
Views: 444
19 Jul, 2019