وہ حسیں نظارے
جو تم نے گنوا دیئے
اب کہاں پاؤ گے
جو ڈھونڈنے جاؤ گے
سبھی دوست پیارے
جو تم نے گنوا دیئے
اب کہاں پاؤ گے
جو ڈھونڈنے جاؤ گے
وہ شیدا تمہارے
جو تم نے گنوا دیئے
اب کہاں پاؤ گے
جو ڈھونڈنے جاؤ گے
وہ حسیں نظارے
جو تم نے گنوا دیئے
اب کہاں پاؤ گے
جو ڈھونڈنے جاؤ گے