اب کہو بھول جائیں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

رابطہ بھی رہا ہو دِل نے بھی چاہا ہو
اب کہو بھول جائیں ! روح نہیں مانتی

Rate it:
Views: 226
06 Jun, 2023
More Love / Romantic Poetry