ابھی باقی ہے

Poet: By: maqsood hasni, kasur

محبت کیا ہے؟
دماغ کا بخار؟
کوئی میٹھا جذبہ
قلبی رشتہ
کسی کے اپنا ہونے کا احساس
شہوت کا بڑھتا ہوا سیلاب
زندگی کا بدلتا رویہ یا انداز
بےشمار سواال
جن کا جواب
ابھی تک باقی ہے
 

Rate it:
Views: 306
25 Nov, 2013