اتنی بڑی نہ مجھ کو سزا دو میرےیار سےکوئی ملا دو ہمارےدرمیاں جودیوار ہے آؤ رسٹی آج اسےگرادو اگرمجھ سےجی بھرگیاہے پھر کوئی نیاالزام لگادو اگرمرنےکی دعادینی ہے تو پھر مجھےزہرپلا دو قاتل کاچہرہ نہ دیکھ سکوں میرےچہرےپہ زلفیں بکھرادو