اجلےتن والا

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اجلے تن والا من کو صاف نہیں کرتا
یہاں کوئی کسی سےانصاف نہیں کرتا

جو انسان کے جذبات سے کھیلتےہیں
قانون قدرت انہیں معاف نہیں کرتا

Rate it:
Views: 327
03 Mar, 2016