اجنبی بن کے پکارو گے---

Poet: UA By: UA, Lahore

اجنبی لہجے میں پکارو گے
تو کیا ہم آ پائیں گے۔۔۔؟
اجنبی بن کے ساتھ چلو گے
کیا ہم ساتھ نبھا پائیں گے۔۔۔؟

Rate it:
Views: 825
24 Jul, 2019