سبھی جب بھول جاتے ہیں تو اس کو یاد رہتا ہے وہ اک موہوم سا رشتہ بہت پرواہ کرتا ہے برس کے تین سو پینسٹھ دنوں کے بعد بھی دیکھو گھڑی بارہ بجاتی ہے تواک سیکنڈ سے پہلے ہی اسی کی کال آتی ہے جنم کا دن مبارک ہو اسےمجھ سے محبت ہے مگر شاید